ایشیا سعودی سکولوں میں منطق اور فلاسفی پڑھانے کی تیاری اس منصوبے کا اعلان 2018 میں کیا گیا تھا۔ نئے مضامین متعارف کروانے کا مقصد مختلف اقدار اور عقائد کے حامل افراد میں زیادہ برداشت والے رویوں کی حوصلہ افزائی اور شدت پسندی ختم کرنا ہے۔