دنیا امیر ترین افراد کی فہرست: مسک نے بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے شیئرز کی قیمت میں مسلسل اضافے نے کمپنی کے بانی ایلون مسک کو امیر ترین افراد کی عالمی فہرست میں تیزی سے دوسرے نمبر پر پہنچا دیا۔