ٹیکنالوجی اڑنے والی موٹرسائیکل، کتنے سال اور کتنے پیسوں کی دوری پر؟ سپیڈر موٹرسائیکل تقریباً ایک کار جتنی جگہ پر اتر سکتی ہے اور اتنی ہی جگہ سے اسے اڑایا بھی جا سکتا ہے۔