ویڈیو ’حیدر آباد میں بمبئی بیکری موجود تو ممبئی میں کراچی بیکری کیوں نہیں؟‘ ایک طرف جہاں ممبئی کی تاریخی کراچی بیکری کو نام بدلنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں وہیں کراچی میں بھارتی شہروں کے نام سے درجنوں دکانیں کھلی ہیں۔