سوشل حمل ضائع ہونے کا اعتراف، سوشل میڈیا پر میگن مارکل کی تعریف ڈچز آف سسیکس کا کہنا تھا کہ انہیں شہزادے ہیری سے اپنے پہلے بیٹے آرچی ہیریسن ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو اٹھانے کے دوران احساس ہوا کہ کچھ غلط ہوا ہے-