خصوصی تحریر
تاریخ
1953 میں امریکی سی آئی اے اور برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے ایجنٹوں نے ایک کامیاب آپریشن کر کے ایرانی وزیرِ اعظم ڈاکٹر مصدق کو معزول کروا دیا۔ اس کی وجہ کیا تھی اور یہ کارروائی کیسے عمل میں لائی گئی؟