ایشیا مودی کا بیان اسلاموفوبیا کی بہترین مثال: اسدالدین اویسی اسد الدین اویسی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ’مودی کا مسلمانوں کے خلاف بیان نہ صرف مذمت کے قابل ہے بلکہ وہ لوگوں کو پیغام بھی دیتا ہے کہ مودی 2002 کے گجرات کے چیف منسٹر ہیں۔‘