خواتین ملکوں ملکوں گھومنے والا ’سرخ لباس‘ کیا پاکستان بھی آئے گا؟ برطانیہ کی ٹیکسٹائل آرٹسٹ کرسٹی میکلوڈ کے ’ریڈ ڈریس‘ پر گذشتہ دس برس کے دوران 28 ممالک کے 202 فن کاروں اور کاریگروں کے ہاتھ کا جادو چل چکا ہے، جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔