زاویہ آصف محمود آصفہ بھٹو کی سیاست — امکان یا خطرہ؟ آصفہ بھٹو خاندان کے لیے اثاثہ بنیں گی یا پھر بے نظیر بھٹو اور میر مرتضیٰ کی تاریخ دہرائی جا سکتی ہے؟ دیکھنا یہ ہے کہ اس بار کاتب تقدیر نے کیا لکھ رکھا ہے؟