کیمپس پاکستان میں پشتو کے ’اولین ٹائپسٹ‘ انور خان لالا محض 16 سال کی عمر میں پشاور یونیورسٹی کی پشتو اکیڈمی میں ملازمت کا آغاز کرنے والے انور خان لالا کا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف پشاور یونیورسٹی بلکہ پاکستان کے پہلے پشتو ٹائپسٹ ہیں۔