فن جب 27 سال بعد کشور کمار نے اپنے بھائی کے گانے کو نئی شناخت دی فلم 'پڑوسن' میں شامل یہ گیت آج تک سننے اور دیکھنے والوں پر دلچسپ تاثر چھوڑ جاتا ہے، جو اس سے قبل اشوک کمار نے گایا تھا۔