ملٹی میڈیا ’دھمال احتجاج ہے، بندے تبدیلی لائیں تو شہنشاہ کا عمل دخل نہیں‘ سندھ کے تاریخی شہر سیہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر عام دنوں میں آدھا گھنٹہ جب کہ جمعرات و دیگر مخصوص ایام میں ایک گھنٹہ دھمال ہوتا ہے۔