جو موب لنچنگ میں مارے جاتے ہیں، جنہیں دور سے آئی ہوئی پستول کی ایک بے نام گولی چاٹ جاتی ہے، جن کے لیے پاسپورٹ اور دوسرے سرکاری کاموں میں اتنے جھمیلے ہیں کہ اگر ہم آپ ان کی ٹانگ نہ بھی کھینچیں تو بھی ساری زندگی وہ انہی چیزوں سے نکلنے میں گزار دیتے ہیں۔