دنیا انڈیا ایشیا کے سب سے بڑے فضائی شو میں کوئی سودا نہ کر سکا دہلی میں سینٹر فار پالیسی ریسرچ کے فیلو سوشانت سنگھ نے دی انڈپینڈنٹ کو بتایا کہ انڈیا گذشتہ سالوں کی طرح اس ایڈیشن میں بھی کسی بڑے معاہدے پر دستخط نہیں کر سکا۔