ملٹی میڈیا بلتت فورٹ کے گارڈ جن کے ساتھ ایک سیلفی تو بنتی ہے گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں واقع بلتت فورٹ آنے والے سیاح یہاں کے گارڈ کے ساتھ سیلفی لیے بغیر نہیں جاتے اور وجہ ہے ان کی 'مارکوپولو سٹائل' کی دلچسپ مونچھیں۔