دنیا افغانستان کی تعمیر نو میں سعودی عرب کا اہم کردار: حامد کرزئی طالبان کے ساتھ بین الافغان مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے سابق صدرنے کہا کہ 'افغان عوام سعودی عرب کو قابل احترام بڑے بھائی کے طور پر دیکھتے ہیں اور اس سے محبت کرتے ہیں۔'