ایشیا تھائی لینڈ کے بادشاہ کی شاہی کنیز کی سینکڑوں 'نازیبا' تصاویر لیک شاہی کنیز سنینات وونگ وجیراپکدی کی 1400 سے زائد سیلفیز، جن میں جنسی مواد پر مبنی تصاویر بھی شامل ہیں، ایسے موقع پر لیک کی گئی ہیں جب وہ دس ماہ قید میں گزارنے کے بعد واپس شاہی محل آنے والی تھیں۔