سیاست حکومت کی اتحادی فنکشنل لیگ کی مسلم لیگی دھڑوں کو متحد کرنے کی تجویز فنکشنل لیگ کے وفد کی کوٹ لکھپت جیل میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے ملاقات، پارٹی سربراہ صبغت اللہ راشدی پیر پگاڑا کا خصوصی پیغام پہنچایا۔