دنیا بورس جانسن کا پناہ گزینوں کی ای ٹیگنگ کے فیصلے کا دفاع اس بات کی تنبیہ کیے جانے کے باوجود کہ یہ ان لوگوں کا تاثر ’مجرمانہ‘ طور پر پیش کرے گی، وزیر اعظم جانسن نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ لوگ غیر قانونی طور پر ملک میں آنے کے بعد ’روپوش‘ نہ ہو سکیں۔