ملٹی میڈیا سوات کیپ ہاؤس جہاں ملکہ الزبتھ کے لیے ٹوپی اور پرس تیار کیا گیا ریاستی دور میں قائم ہونے والی دکان سوات کیپ ہاؤس کے مالک کا کہنا ہے کہ یہاں نہ صرف سابق وزیر اعظم لیاقت علی خان اور سابق صدر ایوب خان کے لیے قراقلی ٹوپی اور چوغہ تیار کیا گیا بلکہ ملکہ الزبتھ کے لیے بھی ٹوپی اور پرس تیار کیا گیا۔