میگزین جاپانی صوبے اکیتا کے لوگوں میں جینے کی خواہش کیسے پیدا ہوئی؟ جب 2003 میں اکیتا میں خود کشی کرنے والوں کی تعداد 34 ہزار 427 تک جا پہنچی تو پالیسی ساز پریشان ہوگئے، حتیٰ کہ عالمی توجہ بھی جاپان کی جانب مرکوز ہوگئی۔