نئی نسل سعودی نوجوان کا سیکنڈزمیں جائے وقوعہ کا تجزیہ کرنےوالا سافٹ ویئر امریکہ کی میزوری یونیورسٹی میں زیر تعلیم خالد الضباح کے مطابق ان کا یہ پروگرام جدید مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا استعمال کرتے ہوئے جرائم کے شعبوں میں تفتیش کاروں کی مدد کرسکتا ہے۔