سائنس بیکٹریا اور فنگس نے خلائی سٹیشن بھی نہ چھوڑا ناسا کے سائنسدانوں نے خلائی سٹیشن پر انسانوں کے ذریعے آنے والے جراثیم دریافت کیے ہیں۔ یہ جراثیم زمین پر سرکاری عمارتوں اور دفاترمیں پائے جاتے ہیں۔