کیمپس پنجاب کا نیا تعلیمی نظام: آن لائن چھٹیاں، تبادلے اور ریٹائرمنٹ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے کے پرائمری اور ہائر سیکنڈری سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی چھٹیوں، تبادلوں اور ریٹائرمنٹ کو آن لائن کر دیا ہے۔