سوشل ’دعا کیوں، پرارتھنا کیوں نہیں؟‘ دپیکا، رنویر کو بیٹی کے نام پر تنقید کا سامنا دپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ کو اپنی بیٹی کا نام ’دعا‘ رکھنے پر بعض سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے تنقید کا سامنا ہے۔