امریکہ ٹرمپ کے 'وفادار سپاہی' مائیک پینس مشکل میں؟ امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس اب خود کو اپنے عہدے کی مدت کی سب سے زیادہ نازک صورت حال میں گھرا ہوا پاتے ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ بدھ کو صدارتی انتخاب کے لیے ڈالے گئے الیکٹورل کالج کے ووٹوں کی گنتی کی صدارت کریں گے۔