ایشیا 'عجائب گھروں کا سعودی شہر' العلا جہاں بڑا خلیجی تنازع ختم ہوا سعودی عرب کے شمال مغربی شہر مدینہ کے علاقے میں واقع العلا شہر کبھی لوبان کی تجارت کے وسیع راستے پر ایک اہم مرکز ہوا کرتا تھا۔