بلاگ ہزارہ ہم وطنوں کے بلاوے اور انا کی اونچی دیواریں درد کے قبیلے سے بلاوے آ رہے ہیں اور اقتدار کی پالکی میں پڑے بھاری پاؤں اٹھنے میں نہیں آ رہے۔