معیشت کیا کم قیمت والی نئی چینی گاڑی سٹی اور یارس کا مقابلہ کر سکے گی؟ پاکستان کی ماسٹر موٹرز کمپنی نے چین کی کمپنی چانگن کے اشتراک سے پاکستان میں پہلی سیڈان (عام اصطلاح میں ڈگی والی) گاڑی لانچ کرتے ہوئے اس کی پری بکنگ کا اعلان کر دیا ہے۔