سوشل انسٹاگرام کا شاپنگ فیچرز کم کرنے کا فیصلہ انسٹاگرام کا یہ اقدام ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب میٹا کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں تاریخ میں پہلی بار کمپنی کی آمدنی کم ہوئی ہے۔