افریقہ تیونس مظاہرے: تین دن میں 240 سے زائد نوجوان گرفتار کرونا وبا کے باعث نافذ کرفیو کے باوجود اتوار کو دوسری رات بھی جاری رہنے والے مظاہروں میں رات ہوتے ہی نوجوان گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر پولیس اور نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر پتھر اور پٹاخے پھینکتے نظر آئے۔