میری کہانی عدنان اوقتار: ترکی کا مذہبی فلسفی یا ٹی وی سٹار ترکی کی عدالت نے ہارون یحیٰ کے نام سے مشہور عدنان اوقتار کو جنسی، مالی اور سیاسی جرائم کے الزام میں ہزار سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔