سیاست براڈ شیٹ فیصلہ: نیب کو جرمانہ کن کیسز پر ہوا؟ 2 کروڑ 15 لاکھ ڈالر بمع سود جرمانے کی اس رقم کا تعین کیسے کیا گیا اور جن کیسز کی بنیاد پر جرمانہ ہوا، ان کی تفصیلات کیا ہیں؟