امریکہ ’پیلوسی کا لیپ ٹاپ چرا کر روس کو فروخت کی کوشش‘ کی تحقیقات رائلی جون ولیمز کے سابق ساتھی کا دعویٰ ہے کہ ان کی کوشش تھی کہ سپیکر نیسی پیلوسی کا لیپ ٹاپ روسی انٹیلی جنس سروس تک پہنچ جائے۔