زاویہ آصف محمود الیکشن کمیشن، فارن فنڈنگ کیس اور پی ڈی ایم دفعہ 204 کے تحت فارن فنڈنگ ثابت ہو گئی تو سیاسی جماعت کالعدم قرار دی جا سکتی ہے لیکن یہ نہیں سوچا سیاسی جماعت کو کالعدم قرار دینا کتنا سنگین اور سنجیدہ معاملہ ہے۔