ٹیکنالوجی اب لوگ مرحوم عزیزوں سے ’بات‘ کر سکیں گے مائیکرو سافٹ نے ایسا پیٹنٹ حاصل کیا ہے جس کے تحت وہ مردہ افراد کی ذاتی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے چیٹ بوٹ تیار کرے گی۔