میری کہانی پشاور میں خوشیاں بکھیرتے ’پاکستانی چارلی چپلن‘ سے ملیے ایک مقامی دکاندار کے مطابق: ’عثمان کو اب اس علاقے میں ایک سٹار کی سی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔ وہ ہماری دکانوں پر آتے ہیں، مزاحیہ پرفارمنس دکھاتے ہیں اور جو چاہے لے جاتے ہیں۔‘