معیشت پاکستان میں قرضوں میں کمی کے لیے پھر سکوک بانڈز کا سہارا پانچ سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ ضرورت پڑنے پر ایسٹ اینڈ ویسٹ وہارف کو بھی گروی رکھنے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔