دنیا اسرائیلی پولیس نے قبۃ الصخرہ کی مرمت کا کام رکوا دیا اسرائیلی پولیس نے دو دن سے مزدوروں کو قبۃ الصخرہ پر مرمت کے کام سے روکا ہوا ہے جس سے شہر میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔