دنیا اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر دہشت پھیلانے والا مسلح شخص گرفتار نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق بظاہر 60 سالہ شخص کے پاس موجود پستول کا رخ ان کی گردن کی طرف تھا۔