معیشت پاکستان ریلویز آمدن میں اضافہ، مسافروں کی شکایات برقرار ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق گذشتہ سال 88 ارب روپے کی آمدن ہوئی تھی، جب کہ رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں 33 اور ساڑھے پانچ ماہ میں 34 ارب روپے سے زیادہ کی آمدن ہوئی ہے۔