ملٹی میڈیا ایل او سی پر بھارتی بمباری کے خوف میں رہنے والے کشمیری بھارتی گولہ باری کے دوران بیٹے، بیوی اور بہو کے زخمی ہونے کے باوجود اقبال اپنا گھر چھوڑ کر جانے پر راضی نہیں۔