ٹی وی اب اپنے گھر والوں کو میں بدتمیز لگتی ہوں: رمشا خان اپنی نوعیت کا منفرد ڈراما سیریل ’گھسی پٹی محبت‘ اپنے اختتام کو پہنچا لیکن اپنے پیچھے ایک بہت ہی مضبوط بنیاد چھوڑ گیا کہ ساس بہو سے آگے بھی ملک میں کہانیاں ہیں اور مضبوط اعصاب کی خواتین بھی یہاں رہتی ہیں۔