سائنس طبی عجوبہ: 99 برس تک اعضا کی غلط پوزیشن کے ساتھ زندہ رہنے والی خاتون اوریگن کی رہائشی روز میری بینٹلے کی وفات کے بعد میڈیکل کے طلبہ کو اس بات کا علم ہوا کہ ان کے دل کے علاوہ تمام اندرونی اعضاء غلط مقام پر تھے۔