میگزین ولور: بہن یا بیٹی کی شادی کے عوض پیسے لینے کی فرسودہ رسم یہ رسم بہت زیادہ قدیم نہیں بلکہ علما کا ماننا ہے کہ یہ رسم پشتون معاشرے میں کرنسی سسٹم آنے کے بعد رائج ہوئی اور پھر مضبوط ہوتی چلی گئی۔