بلاگ آن لائن تعلیم بچوں کی عیاشی نہیں امتحان ہے! بیڈ روم سونے کے لیے ہوتا ہے، کون سوچ سکتا ہے کہ آنکھ کھلتے ہی روز اسی میں بیس تیس بندوں سے ملاقات کرنی پڑے گی؟