ٹیکنالوجی ملازم رکھنے سے پہلے اس ایپ سے ان کا مجرمانہ ریکارڈ چیک کریں کراچی میں ایک بیوٹی پارلی کی مالک نے بتایا کہ کس طرح اس ایپ نے انہیں ایک مجرم کو ملازمت پر رکھنے سے بچا لیا۔