معیشت ’ملازمت نہیں مل رہی ہے تو اپنا کاروبار شروع کریں‘ خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سٹارٹ اپس شروع کرنے کے لیے مالی معاونت اور تربیت دینے سے متعلق ’درشل‘ نامی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔