لانگ ریڈ
صحت
2011 میں جم مور کی سائیکل ٹرک سے ٹکرا کر اس کے ٹائروں میں پھنس گئی تھی۔ ایک عشرہ گزرنے کے بعد بھی ان کے ذہن میں اس خوف ناک دن کی یادیں حیران کن حد تک واضح ہیں۔