فلم اپنی اداکاری بہتر بنانے کے لیے خود کو تھپڑ مارے: لیڈی گاگا امریکی گلوکارہ اور اداکارہ لیڈی گاگا کہتی ہیں کہ انہیں اداکاری کے آغاز میں اپنے کام کو بہتر بنانے میں بہت مشکل پیش آئی۔